
Donald Trump
Donald Trump
ایران کی بحریہ اور فضائیہ کی قیادت ختم ہو چکی ہے۔ ایران کے میزائل اور ڈرونز بھی 87 فیصد تباہ ہو چکے ہیں۔ ایران جلد بڑے پیمانے پر معائنے اور جوہری شفافیت پر راضی ہو جائے گا،اگر ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو وہی کروں گا جو مجھے کرنا ہے۔ صدر کا میڈیا سے گفتگو میں مزید کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز میں صورتحال اچھی ہے، جہاز چل رہے ہیں اور ایران اس گزرگاہ کے لیے اچھا کام کر رہا ہے تہران کو جوہری شفافیت یقینی بنانا ہوگی،جب تک ایران امریکہ اور بین الاقوامی معاہدوں کا احترام کرے گا،دونوں ممالک میں کوئی تنازع نہیں ہو گا
پی ٹی آئی آج یا کل اسلام آباد مارچ ختم کرنے کا اعلان کردے گی: فیصل کریم کنڈی
پشاور (میڈیا رپورٹس)میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے…





