
Cancellation Friday Holiday
بروز جمعہ کو صوبے بھر میں معمول کے مطابق سرکاری امور انجام دیئے جائیں گے۔حکومتی فیصلے کے مطابق آج 3جولائی کو پورے پنجاب میں ورکنگ ڈے ہوگا اور جمعہ کے روز معمول کے مطابق سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔اعلامیے کے مطابق سول سیکرٹریٹ سمیت تمام سرکاری دفاتر میں معمول کے مطابق دفتری سرگرمیاں جاری رہیں گی اور ملازمین اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔
شدیدبارش؛موٹر وے پر متعددگاڑیاں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق،10 زخمی
ترجمان موٹر وے(میڈیا رپورٹس) پولیس کے مطابق حادثے میں بس سوار ایک مسافر جاں بحق جبکہ 10 اف…





