پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت297 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگئی،اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپے 97 پیسے کی کمی کی گئی ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 309 روپے 50 پیسے فی لٹر ہوگئی،پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئندہ بسنت کی تاریخوں کا اعلان کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز (میڈیا رپورٹس)نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاہور میں بسنت کا تین…