تہران (میڈیا رپورٹس)شہید علی خامنہ ای کی میت شیشے کے تابوت میں امام خمینی گرینڈ مصلیٰ میں رکھ دی گئی جہاں لاکھوں سوگواروں نے امریکا اور ٹرمپ سے بدلہ لینے کا اعلان کردیا،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کے روز سوگ، مذہبی عقیدت اور انتقام کے جذبات نمایاں رہے،امام خمینی گرینڈ مصلیٰ کے صحن میں جمع لاکھوں افراد نے سرخ پرچم تھامے ہوئے تھے جو ایران میں انتقام کی علامت سمجھا جاتا ہے،شرکا پرچم لہراتے ہوئے انتقام، انتقام، امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگاتے رہے جبکہ شرکا نے خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان بھی کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئندہ بسنت کی تاریخوں کا اعلان کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز (میڈیا رپورٹس)نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاہور میں بسنت کا تین…