پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہونے کے بعد ادارے کی ملکیت باضابطہ طور پر نئے مالکان کو منتقل کر دی گئی۔ عارف حبیب کنسورشیم کے ضمنی ادارے پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ نے آج 29 جون 2026 کو انتظام سنبھال لیا
پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ کامیاب بولی دینے والے عارف حبیب کارپوریشن کی قیادت میں قائم خصوصی ادارہ ہے۔ اُس نے 180 ارب روپے کی خطیر مالیت کے عوض، اس عمل کو اپنے منطقی انجام تک پہنچایا،یہ کنسورشیم عارف حبیب کارپوریشن، فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ، فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ، لیک سٹی ہولڈنگز لمیٹڈ، دی سٹی اسکول لمیٹڈ اور اے کے ڈی گروپ ہولڈنگز جیسے پاکستان کے ممتاز صنعتی اور مالیاتی اداروں پر مشتمل ہے
میڈیا رپورٹس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

کوئٹہ سے واپسی پر اہلیہ اور بیٹیوں کے سامنے تاجر کا قتل

علی مرتضٰی اپنی اہلیہ اور دو کمسن بیٹیوں کے ہمراہ وہ چند خوشگوار دن گزارنے اور اپنے دوست و…